Project Description

ESTABLISHMENT OF MINERALS TESTING LABORATORY:

A well Equipped Mineral Testing Laboratory has been established by Mineral Department at Gilgit to give facilities of mineral sample analysis to the minerals related community at their door steps. Where the following types of main machinery /equipments are used to carry out mineral sample analysis.
1: Atomic Absorptions Spectrophotometer (By this method only Fe,Cr, Mn,Cu,Ag, Au, Ni and Co are Analyzed)
2: WDXRF: By this Method all the elements from Na to U can be analyzed inthe mineral sample (Rock in Powder form).

Project Details

2. منرلز ٹیسٹنگ لیبارٹری کا قیام :۔
2006 میں منرلز ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام کا PC-I منظور کیا گیا جس کا مقصد گلگت بلتستان میں منرلز سیمپلز ٹیسٹنگ کی لیبارٹری کا قیام ، جس میں معدنیات کے شعبے سے وابستہ لوگوں کو منرل سیمپل انالیسز(Analysis) کی سہولیات کو ان کے دہلیز میں بہم پہنچانا تھا ۔ اس منصوبے کے تحت ۲۰۰۸ میں تین ٹیکنیکل آفیسرز کی تقرری عمل میں لاکر ان کو ملک کے مختلف متعلقہ اداروں سے اُن کو جدید خطوط پر متعلقہ شعبہ میں پروفیشنل ٹریننگ دلائی گئی ۔ لیبارٹری کے لئے درجہ ذیل مشینیں خریدی گئیں ۔ • Teema Mill • Trim Saw • Glass Wares • Electronic Balance • Stereo Micro Scopes • Digital Shaking Box • Jaw Crusher • Atomic Absorption Spectrophotometer (AAS) • Fume Hud • Muffle Furnace • Hot Plate • Water Distiller AASکے ذریعے سے اب تک سو سے زائد معدنی نمونہ جات کا کیمکل تجزیہ کیا جا چکا ہے ۔ دوسرے ایک پراجیکٹ ‘‘منرالوجیکل سیکشن کی تعمیر ’’کے ذریعے سے منرل ٹیسٹنگ لیبارٹری کے منرالوجیکل سیکشن کی عمارت تعمیر کی جا چکی ہے ۔ جس میں خریدی گئی مشینوں کو نصب کرنے کے لئے مناسب جگہ بنائی گئی ہے ۔ چونکہ AASکے ذریعے سے انالیسز (Analysis)کرنے کے لئے کافی وقت اور پراسس درکار ہوتا ہے اس لئے لیبارٹری کو ایک نئے پراجیکٹ ‘‘منرلز ٹیسٹنگ لیبارٹری کی توسیع’’ (لاگت ۳۰ ملین) کے ذریعے سے WDXRF-Spectrometerخریدنے کی گنجائش رکھی گئی اور تمام قواعد و ضوابط کو پورا کرنے کے بعد ٹینڈر کیا جا چکا ہے ۔ عنقریب مذکورہ مشین کی انسٹالیشن کر کے

Copyright ©2017 All Rights Reserved | PRIVACY POLICY

WEBSITE DESIGN BY M.ISMAIL