Project Description


جیمسٹون لپیڈری سنٹر ;
اس پروجیکٹ کا بنیادی مقصد گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو جیمسٹون کٹنگ اینڈ پالشنگ کی تربیت فراہم کرنا ہےاور اس کی کل لاگت ۵۵ ملین روپے ہے ۔اس مقصد کے لئے جدید مشینری اور خام مال کی خریداری عمل میں لائی گئی تاکہ ان مشینوں پر خام مال کو مختلف انداز سے کٹ کرنے اور پھر اس کو پالش کرنے کی تربیت فراہم کی جا سکے ۔کٹنگ اینڈ پالشنگ کی تربیت دینے کے لئے ماسٹر ٹرینرز کو بھرتی کیا گیا ہے ۔ جیمسٹون لپیڈری سنٹر کے قیام سے اب تک 30 نوجوانوں کوجیمسٹون کٹنگ اینڈ پالشنگ کی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ٹرینیز کو وظیفہ بھی دیا گیا ہے ۔

Project Details