Project Description

گلگت بلتستان سیمنٹ فیکٹری کے قیام کے لئے خام مال کی فیزیبلٹی اسٹڈی :
اس پروجیکٹ کا مقصد گلگت بلتستان میں سیمنٹ فیکٹری کے قیام کے لئے را مٹیریل کی فزیبلٹی سٹڈی تیار کرنا ہے تا کہ را مٹیریل کی موذونیت کے حساب سے گلگت بلتستان میں سیمنٹ فیکٹری کا قیام عمل میں لایا جا سکے جس سے گورنمنٹ اور پرائیویٹ سیکٹر دونوں مستفید ہونگے ۔ اس مقصد کے لئےبذریعہ اشتہار کنسلٹنٹس ہائر کیے گئے اور میسرز جیو بانڈ والوں کے ساتھ معاہدہ کیا گیا ہے اور جیو بانڈ نے کافی تگ و دو کے بعد فزیبلٹی اسٹڈی حتمی مراحل تک تیار کر لی ہے جو کہ جلد از جلد تکمیل تک پہنچ جائے گی ۔

Project Details