Project Description


ایکسپلوریشن لائسنس:۔
کسی بھی جگہ پر معدنیات کے حوالے سے کھوج لگانے کے لئے بھی محکمہ معدنیات سے لائسنس کا حصول لازمی قراردیا گیا ہے ۔ یہ لائسنس تین سال کے عرصہ کے لئے محکمہ معدنیات کی طرف سے لوگوں کو ایک مخصوص ایریا کے لئے دیا جاتا ہے ۔ اس لائسنس کی فیس 25,000/- روپے ہے جبکہ رینول فیس 50,000/- روپے ہے اس کے ساتھ ساتھ اس متعلقہ زمین کا کرایہ بھی لائسنس ہولڈر کو ادا کرنا ہوتاہے۔

Project Details