Project Description

گلگت بلتستان منرلز میوزیم کی تعمیر :
اس پروجیکٹ کا بنیادی مقصد گلگت بلتستان کی معدنیات کو مقامی ، قومی اور بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانا ہے۔اس میوزیم میں گلگت بلتستان کی معدنیات کو نمائش کے لئے رکھا جائے گا تاکہ لوگ قیمتی معدنیات کی پہچان کر سکیں اور اُن کی اہمیت و افادیت کو جان سکیں۔

Project Details