Project Description


اگاہی پروگرام :۔
سال ۲۰۰۳ میں گلگت بلتستان منرلز پالیسی کا اجر کیا گیا ہے جس کا بنیادی مقصد معدنیات کے شعبے میں قواعد و ضوابط لاگو کر کے معدنی وسائل سے اس طرح استعفادہ حاصل کرنا ہے کہ گلگت بلتستان کے معدنی وسائل کا فائدہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی حاصل ہو۔ اس سلسلے میں کمیونٹی کو آمادہ کرنے کے لئے مذکورہ پروجیکٹ کا اجرا کیا گیا ہے تا کہ معدنی وسائل کی راہ میں لوکل کمیونٹی مشکلات پیدا کرنے کے بجائے اس سے فائدہ حاصل کر سکے ۔ اس سلسلے میں گلگت بلتستان کے تقریباً تمام علاقوں میں سمینارز اور ورکشاپس کا انعقاد کیا گیا ہے تا کہ غیر قانونی مائننگ کا خاتمہ ممکن ہو سکے ۔

Project Details